آصف علی

واپسی کی مکمل تیاری ہے ،آصف علی قومی ٹیم میں واپسی کیلئے پر عزم

فیصل آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے چیمپئنز کپ میں بہترین کارکردگی دکھا کر قومی ٹیم میں واپسی کا عزم کرلیا۔ نجی چینل سے بات کرتے ہوئے جارح مزاج بلے باز کا کہنا تھا مزید پڑھیں