پاکستان

غزہ میں نسل کشی روکنے کیلئے سلامتی کونسل فوری اقدام کرے،پاکستان کا مطالبہ

نیویارک (نیوز ڈیسک)پاکستان نے غزہ میں نسل کشی روکنے کیلئے سلامتی کونسل سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہو ئے کہی ۔انہوں نے مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کو اسلحہ سپلائی روکی جائے، جنگ مخالف تنظیموں کا ہالینڈ کی عدالت سے رجوع

تل ابیب (نیوز ڈیسک)غزہ جنگ کی مخالف این جی اونے ہالینڈ کی عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ حکومت کو اسرائیل کے لیے اسلحے کی برآمد اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اسرائیلی آبادکاروں کے ساتھ تجارت سے روکا جائے۔ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

غزہ میں اسرائیلی فوج کا طرز عمل “نسل کشی” کے زمرے میں آتا ہے، اقوام متحدہ

اقوا م متحدہ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کا محاصرہ اور ناکہ بندی جاری رکھے ہوئے ہے، ٹارگٹڈ حملے کر رہا ہے اور غزہ مزید پڑھیں

برازیل

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کرکے ہٹلر کا کردار ادا کر رہا ہے، برازیل

عدیس ابابا(نیوز ڈیسک)برازیل کے صدر نے غزہ میں نسل کشی کو ہولوکاسٹ سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کرکے ہٹلر کا کردار ادا کر رہا ہے، عالمی میڈیاکے مطابق برازیل کے صدر مزید پڑھیں

عالمی عدالت

عالمی عدالت انصاف اسرائیلی نسل کشی کیخلاف کیس پر فیصلہ کل سنائے گی

ہیگ(نیوز ڈیسک)غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر مقدمے کا فیصلہ کل سنائے گی،غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 17ججوں کا پینل اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی جانب مزید پڑھیں

عالمی عدالت

عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کیخلاف شکایات کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کھول دیا

دی ہیگ (نیوز ڈیسک)اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف جنوبی افریقا کی عالمی عدالت انصاف میں درخواست کے بعد انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس (آئی سی جے)کے پراسیکیوٹر آفس نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم عوامی شکایات کیلئے کھول دیا،ڈیجیٹل پلیٹ مزید پڑھیں

صدر وینزویلا

فلسطینی عوام کو 75سال سے نسل کشی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، صدر وینزویلا

کاراکس(نیوز ڈیسک)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطینی عوام کو 75سال سے زیادہ عرصے سے “نسل کشی” کا نشانہ بنائے جانے کی وضاحت کرتے ہوئے ان واقعات موازنہ ہولوکاسٹ سے کیا ہے،میکسیکو کے اخبار لا جورنادا کو ایک بیان دیتے مزید پڑھیں

برنی سینڈرز

امریکی کانگریس کو اسرائیلی فنڈنگ فوری روک دینی چاہیے،برنی سینڈرز

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)غزہ میں معصوم شہریوں کے خلاف اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر تنقید کرتے ہوئے امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی نامزدگی کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف مزید پڑھیں