ٹرمپ کابینہ

ٹرمپ کابینہ میں شامل وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کی انتہاپسند ذہنیت آشکار،سوشل میڈیا پر متنازع تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)ٹرمپ کابینہ میں شامل وزیر دفاع کی انتہا پسند ذہنیت آشکار ہوگئی، امریکی وزیرفاع پیٹ ہیگستھ کی سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر متنازع تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی، تصویر میں پیٹ کے بازو پر ایک ٹیٹو بنا مزید پڑھیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ

حوثیوں پر حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں،واقعہ معمولی غلطی ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اعلی عہدیداروں کی خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں، حوثیوں پر حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں،واقعہ معمولی غلطی تھی ۔وائٹ مزید پڑھیں

ٹرمپ

سفری پابندیوں سے معیشت اور سلامتی کو خطرات لاحق ہیں، امریکی قانون سازوں کا ٹرمپ کو انتباہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ کے 30 سے زائد قانون سازوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ متنازع سفری پابندی کی مجوزہ بحالی کو ترک کردیں کیونکہ اس سے امریکی معیشت اور سفارتی تعلقات کو نقصان پہنچے گا مزید پڑھیں

ایمازون

ایمازون کا 14,000 ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )ایمازون نے اخراجات میں کمی اور کارکردگی بہتر بنانے کی کوشش تیز کرتے ہوئے 14,000 ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔معروف ای کامرس کمپنی ایمازون نے اپنی عالمی انتظامی ٹیم میں 14,000 ملازمتوں کو ختم کرنے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

یوکرین معاہدہ، امریکا نے کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پر غور شروع کردیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا نے یوکرین جنگ بندی ڈیل کے نتیجے میں کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے روس کی جانب سے 2014 میں یوکرین سے چھینے گئے علاقے کریمیا مزید پڑھیں

ایلون مسک

ایلون مسک کی کینیڈین شہریت منسوخ کرنے کے مطالبے نے شدت اختیار کرلی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)ایلون مسک کی کینیڈین شہریت نے ایک تنازعہ کی شکل اختیار کر لی ہے، جس کی حمایت برٹش کولمبیا کی مصنفہ کوالیا ریڈ اور نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن پارلیمنٹ چارلی اینگس نے کی ہے۔ان دونوں نے ایک مزید پڑھیں

طوفان

امریکہ کی 8 ریاستوں میں 40 سے زائد طوفان کے باعث 31 افراد ہلاک ہو گئے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ کے وسطی مغربی اور جنوبی علاقوں کی 8 ریاستوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 سے زائد طوفان آئے ہیں، خراب موسمی حالات کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔ اتوار کے روزامر یکی میڈ یا نے بتا مزید پڑھیں

حماس غزہ

حماس غزہ مذاکرات پر بہت برا جوا کھیل رہی ہے، وائٹ ہاﺅس

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)وائٹ ہاﺅس نے حماس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کے بدلے ایک امریکی نژاد اسرائیلی یرغمالی کی رہائی کے معاہدے پر ناقابلِ عمل مطالبات کر رہا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ا مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کے وزن میں 30 پانڈ کی حیرت انگیز کمی آئی ہے،سیکرٹری صحت کا انکشاف

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سیکریٹری برائے صحت رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے کہ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں تقریبا 30 پانڈ ( 13 کلو) وزن کم کر لیا ہے، حالانکہ ان مزید پڑھیں

امریکا

امریکا میں فلسطینیوں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکا میں 2024 میں مسلمانوں اور بالخصوص فلسطینیوں پر حملوں اور امتیازی سلوک کی ریکارڈ8 ہزار 658 شکایات درج ہوئی ہیں ۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس امریکا میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں 7.4 فیصد مزید پڑھیں