وزیر اطلا عات

ایس سی او فورم پاکستان کے لیے تجارت کے فروغ کا ایک بہترین موقع ہے، وزیر اطلا عات

اسلام آ با د (نیوز ڈیسک)چائنہ میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این اردو اور ایف ایم 98 دوستی چینل نے انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز کے تعاون سے اسلام آباد میں پری-ایس سی او کانفرنس کا انعقاد کیا۔جمعہ مزید پڑھیں

اّئی سی سی

اّئی سی سی کی نئی رینکنگ، ون ڈے میں بابر اعظم، ٹی20 میں ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر

لندن (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں وہ ایک مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا، ورلڈ بینک

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا، پاکستان معاشی بحران سے باہر آگیا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہوئے ہیں۔ پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ پاور سیکٹر ڈسٹری بیوشن مزید پڑھیں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ

پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس پلیئرز، سیریز میں چیلنج کے منتظر ہیں: میکسویل

میلبرن(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس پلیئرز ہیں، ہم آئندہ سیریز میں چیلنج کے منتظر ہیں۔گلین میکسویل نے میلبرن میں آسٹریلیا کے سمر کرکٹ فیسٹیول کے موقع پر مزید پڑھیں

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

پاکستان میں نرسنگ اور مڈ وائفری کے ڈھانچے کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مروجہ قواعد و ضوابط کے مطابق فعال رکھا جائے

لاہور05اکتوبر 2024(زاہد انجم سے )پاکستان میں نرسنگ اور مڈ وائفری کے ڈھانچے کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مروجہ قواعد و ضوابط کے مطابق فعال رکھا جائے۔اس سلسلے میں پاکستان نرسنگ اینڈ مڈ وائفری کونسل کو الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کونسل میں مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا

شارجہ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمنز نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایشین چیمپئن سری لنکا ویمن کو 31 رنز سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ریلوے منصوبہ

پاکستان کا سب سے بڑا ایم ایل ون ریلوے منصوبہ کئی سال کی تاخیر کے بعدشروع ہونے کو تیار

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) پاکستان کا سب سے بڑا 6.8 بلین ڈالر کا ایم ایل ون ریلوے منصوبہ کئی سال کی تاخیر کے بعد بالاخرشروع ہونے کو تیار،چینی وزیر اعظم لی کیانگ کے دورہ اسلام آباد میں سنگ بنیاد رکھا جائیگا،کراچی مزید پڑھیں

اسد قیصر

حملے کی خبر غلط ہے، میں تو پاکستان میں ہی نہیں ہوں،اسدقیصر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنماء اورسابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان پر حملے کی خبریں درست نہیں۔جمعرات کو سوشل میڈیا پر خبر گردش کر رہی تھیں کہ اسد قیصر پر صوابی انٹرچینج کے مزید پڑھیں

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان سمیت ہر ملک کو دی جانیوالی امداد کی نگرانی کرتے ہیں، غلط استعمال پر روک دی جاتی ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے ہر ملک کو دی جانیوالی امداد کی نگرانی کرتے ہیں اور غلط استعمال پر روک دی جاتی ۔ میڈیابریفنگ کے دور ان ترجمان مزید پڑھیں

ماہرہ

ماہرہ نے شوہر کو شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانوی قرار دیدیا

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کی سپرسٹار ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کو رومانوی قرار دے دیا۔لندن میں منعقدہ ایوارڈ شو میں ماہرہ خان نے اپنے شوہر کے ساتھ شرکت کی جہاں میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ مزید پڑھیں