شعیب اختر

برین لیس مینجمنٹ، چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست کی وجہ بنی، شعیب اختر

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے بھارت کے ہاتھو ںشکست پر قومی ٹیم سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ پر ناقص سلیکشن اور حکمت عملی پر مبنی اپروچ کا الزام عائد کیا ہے۔اپنے مزید پڑھیں

چین

چین کا پاکستان کی آزادانہ صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد کرنے کا اعلان

نیو یارک (نیوز ڈیسک) چین کے  وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ جمعرات کے روز میڈ یا رپورٹس کے مطا بق وانگ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

سندھ اور پنجاب میں لڑائی ، وفاق میں بھائی بھائی ، ن لیگ اور پی پی کی کھلی منافقت ہے ، بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک )خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے وزرا میں لڑائی جبکہ وفاق میں بھائی بھائی ہونا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کھلی منافقت کا ثبوت ہے۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

ایشین جونیئر اسکواش

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ،پاکستان نے جاپان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ہانگ کانگ (سپورٹس ڈیسک )پاکستان نے جاپان کو 22 ویں ایشین جونیئر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں 1-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ کوارٹر فائنل میں انس علی شاہ نے پاکستان کے مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

آخر کے اوور اچھے نہیں ہورہے، شاہین شاہ آفریدی نے اعترف کرلیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے مین اسٹریم پیسر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ آخر کے اوور اچھے نہیں ہورہے، انگلی بالکل ٹھیک ہے ایکسرے کرایا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف سہ فریقی سیریز کا میچ جیتنے کے بعد گفتگو کرتے مزید پڑھیں

چینی صدر

چین پاکستان کے ساتھ سی پیک کے اپ گریڈڈ ورژن کی تعمیر کرنے کے لئے تیار ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ ( نیوز ڈیسک) چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں پاکستانی صدرآصف علی زرداری کے ساتھ بات چیت کی ۔ جمعرات کے روز چینی میڈ یا نے بتا یا کہلی چھیانگ نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان میں ماہانہ بنیاد پرمہنگائی کی شرح 9 سال دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں ماہانہ بنیاد پرمہنگائی کی شرح 9 سال دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق جنوری میں مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد رہی،دسمبر میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد مزید پڑھیں

عاطف اسلم

جنوری تو سوتے گزر گیا اب فروری سے زندگی شروع ہے، عاطف اسلم

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار، اداکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ جنوری تو سوتے گزر گیا اب فروری سے زندگی شروع ہے۔ عاطف اسلم نے دبئی میں شاندار کانسرٹ کی ویڈیو شیئر کی، جس مزید پڑھیں