وزیراعظم

وزیراعظم کا پرائیویٹ حج کوٹے سے متعلق سخت نوٹس، کمیٹی تشکیل، تین روز میں ذمہ داروں کا تعین کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں سال پرائیویٹ حج کوٹے میں کمی ہونے اور ہزاروں پاکستانیوں کے پرائیویٹ کوٹے سے حج سے محروم ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری انکوائری کا حکم دیے دیا اور انکوائری کے مزید پڑھیں