صحت کارڈ

خیبرپختونخوا حکومت کا اوور سیز پاکستانیوں کو صحت کارڈ دینے کا فیصلہ

پشاور (نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کے لیےصحت کارڈ پر کام شروع کر دیا ۔محکمہ صحت کے مطابق حکومت نے اوورسیز ایمپلائمنٹ فاﺅنڈیشن سے اوور سیز پاکستانیوں کا ڈیٹا مانگ لیا۔پہلے مرحلے میں خلیجی ممالک میں اوور مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی رہائی کے لیے راستہ ڈھونڈ رہے ہیں،حکومت سے نہیں طاقتور حلقوں سے بات چیت ہو سکتی ہے، اعظم سواتی

پشاور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آ ئی رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے راستہ ڈھونڈ رہے ہیں، حکومت سے نہیں طاقتور حلقوں سے بات چیت ہو سکتی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ تیمورسلیم

بے بنیاد الزامات لگائے گئے، تیمور سلیم جھگڑا کا شیر افضل مروت کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

پشاور(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمورسلیم جھگڑا نے شیر افضل مروت کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔تیمور سلیم جھگڑا نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا۔ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا میں بھی مفت سولر سسٹم اسکیم کیلئے لاکھوں درخواستیں موصول

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بھی مفت سولر سسٹم اسکیم کے لیے 25 لاکھ 38 ہزار درخواستیں موصول ہو گئیں۔پراجیکٹ ڈائریکٹر اسفندیار نے مفت سولر سسٹم کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ قرعہ اندازی کے بعد ایک لاکھ مزید پڑھیں

پختونخوا حکومت

دہشت گردی کا براہ راست تعلق افغانستان سے ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک ) مشیر اطلاعات و ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا براہ راست تعلق افغانستان سے ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مشیر اطلاعات مزید پڑھیں

پختونخوا حکومت

پنجاب ماڈل ریڑھی منصوبے میں 5 کروڑ روپے کرپشن ہوئی ہے ،بیرسٹر سیف کا الزام

پشاور(نیوز ڈیسک )خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے پنجاب ماڈل ریڑھی منصوبے میں 5 کروڑ روپے کرپشن کا الزام عائد کر تے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،جعلی وزیراعلی مریم نواز مزید پڑھیں

خیبرپختون خوا حکومت

خیبرپختون خوا حکومت کا یوٹرن ، گاڑیوں کی خریداری پر عائد پابندی واپس لینے کا فیصلہ

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے یوٹرن لیتے ہوئے گاڑیوں کی خریداری پر عائد پابندی واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج (منگل ) کو طلب کرلیا گیا، کابینہ کا 27واں اجلاس رات 09 بجے کیبنٹ روم سول مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

صوبے میں ایک لاکھ 30 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینگے‘ بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک) مشیراطلاعات خیبر پختون خوا ہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے‘صوبے میں ایک لاکھ 30 ہزار گھرانوں کو سولر سسٹم دینگے۔ پیر کے روز جاری کیے گئے مزید پڑھیں

پختونخوا حکومت

پختونخوا حکومت کی ایک سالہ کارکردگی تمام صوبوں سے بہتر ہے، ترجمان کا دعویٰ

پشاور(نیوز ڈیسک)ترجمان کے پی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایک سال کی کارکردگی دیگر صوبائی حکومتوں پر سبقت لے گئی ہے۔ اپنے بیان میں مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی کارکردگی مریم مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

شیر افضل مروت کا تین ماہ کے لیے پارٹی کی سرگرمیوں سے لاتعلقی کا اظہار

پشاور(نیوز ڈیسک )رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے تین ماہ کے لیے پارٹی کی سرگرمیوں سے لاتعلقی کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے بانی سے ملوں گا، اگر قائل نہ ہوئے تو مجھے سیاست میں رہنے کا شوق مزید پڑھیں