مودی

بھارتی کسان ایک بار پھر مودی کی پالیسیوں کے خلاف باہر نکل آئے ،دہلی بارڈر کے قریب احتجاجی مظاہرہ

دہلی(نیوز ڈیسک )بھارتی کسان ایک بار پھر ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں کے خلاف باہر نکل آئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کسانوں نے دہلی بارڈر کے قریب حکومتی پالیسیوں کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے کسانوں کے مزید پڑھیں

مصطفی قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس، ملزم ارمغان کا مزید 7 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (نیوز ڈیسک ) مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کو مزید 7 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ کراچی کی مقامی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت کے دوران وکیل صفائی نے مزید پڑھیں

کیلیفورنیا

کیلیفورنیا میں طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

انتظار پنجوتھا

انتظار پنجوتھہ بازیابی، لوکیشن ٹریس کیلیے پولیس کو آئی بی، ایس ایس آئی سے رابطے کی ہدایت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو آئی بی اور ایس ایس آئی سے لوکیشن ٹریس کرنے کے لیے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی۔آٹھ اکتوبر سے لاپتا بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج

پی ٹی آئی احتجاج؛ فیض آباد پر پولیس کیساتھ تصادم کا مقدمہ، 250 ملزمان نامزد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) فیض آباد پر پولیس کے ساتھ تصادم کا پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں 250 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے لیے آنے والوں کا فیض آباد پر پولیس کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے21ستمبر کے جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈائون شروع

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے 21ستمبر کے جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈائون شروع ہوگیا۔پولیس نے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر علی امتیاز وڑائچ کو گرفتار کرلیا جبکہ پی ٹی آئی کے دیگر رہنمائوں اور مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاوسں

پولیس پارلیمنٹ ہاوسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پولیس نے پارلیمنٹ ہاوس میں داخل ہو کر سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماوں کو گرفتار کر لیا جبکہ علی امین گنڈاپور صبح سویرے پشاور میں وزیراعلی ہاوس مزید پڑھیں

ملزمہ نتاشہ

کارساز حادثہ کیس،پولیس کا ملزمہ نتاشہ کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی (کورٹ‌رپورٹر ) کراچی پولیس نے کارساز حادثہ کیس کی مرکزی ملزمہ نتاشہ دانش کو عدالت میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حادثے میں باپ اور بیٹی تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئے تھے۔ تفتیشی مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف رہنما صنم جاوید کی ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر مزید پڑھیں