فیصل چوہدری

پی ٹی آئی انتشار کا شکار، عہدوں کی جنگ عروج پر ،اہم عہدیدار فارغ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی اندرونی طور پر انتشار کا شکار ہوگئی، پی ٹی آئی کے وکلاء رہنمائوں میں عہدوں کی جنگ عروج پر پہنچ گئی، سلمان اکرم راجہ نے فیصل چوہدری کو پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم مزید پڑھیں

شوکاز نوٹس

پی ٹی آئی نے پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی پر اپنے 4 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کردیے، جواب طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی پر اپنے 4 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شوکاز نوٹس شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی، اسلم گھمن، مقداد علی اور ریاض فتیانہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کر دی۔پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی کی درخواست چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیر آئینی ترامیم کا خاتمہ کریگی، بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدارمیں آ کر متنازعہ غیرآئینی ترامیم کا خاتمہ کرے گی۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جعلی حکومت نے رات کی مزید پڑھیں

شیر افضل

آئینی ترمیم، شیر افضل اور شیخ وقاص نے منحرف ممبران کے نام بتا دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے منحرف ممبران اپنی آنے والی نسلوں کو بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا۔ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی وضاحت کے بعد الیکشن کمیشن فوری پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دے،آئینی ترمیم بارے ہماری بات چیت جاری ہے، ہم جلد کسی مزید پڑھیں