غیر شرعی نکاح کیس

غیر شرعی نکاح کیس، عمران خان، بشری بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ مزید پڑھیں

خورشید شاہ

قانون کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر پی ٹی آئی کو بلا نہیں ملا، خورشید شاہ

سکھر(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن قانون کے مطابق نہیں کرائے جس کی وجہ سے اسے بلے کا انتخابی نشان نہیں دیا گیا۔ احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

صنم جاوید

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں26 جنوری تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے زمان پارک کے باہر پولیس آپریشن کے دوران تشدد کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 جنوری تک توسیع کردی۔ صنم جاوید مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

توہین عدالت کیس، پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس، 16 جنوری تک جواب طلب

پشاور (کورٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے جواب طلب کرلیا گیا۔ پاکستان مزید پڑھیں

بلے کا نشان

پشاور ہائیکورٹ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس مل گیا

پشاور(کورٹ رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے انتخابی نشان بلا بحال کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید ارشدعلی نے پی ٹی مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر علوی کے بیٹے سمیت پی ٹی آئی کے 4 امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت

کراچی (نیوز ڈیسک ) سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے تین رہنماں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کردیں جب کہ عالمگیر خان کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ کراچی سے قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن؛ کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے ہیں کہ کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے۔ کیس کی سماعت پشاور مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت

پشاور (نیوز ڈیسک ) الیکشن ٹربیونل نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے۔ شہریار آفریدی کی اپیل پر الیکشن ٹریبونل میں سماعت ہوئی جسے منظور کر لیا گیا۔ واضح مزید پڑھیں