باسط علی

قومی ٹیم کی سرجری نہ ہوئی تو چیئرمین پی سی بی استعفیٰ دیدیں، باسط علی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی سرجری نہ ہوئی تو چیئرمین پی سی بی عہدے سے استعفیٰ دیدیں۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے موجودہ تجزیہ کار اور سابق قومی کرکٹر مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور (سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیمپئنز ٹرافی کیلئے دوڑ دھوپ’ محسن نقوی کی خاموشی سے آئی سی سی حکام سے اہم ملاقاتیں

دبئی (سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی حکام سے ملاقات کر کے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کا دبنگ مؤقف دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ہمیں کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، اگر مزید پڑھیں

محسن نقوی

طبیب اکرام کا انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا صدر منتخب ہونا پاکستان کیلئے اعزاز ہے، محسن نقوی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے طبیب اکرام کے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا صدر منتخب ہونے کو پاکستان کیلئے اعزاز قرار دیا ہے۔ ایف آئی ایچ کے صدر طیب اکرام کے نام مبارکباد اور نیک تمناﺅں کے پیغام مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد آئندہ چند روز میں پاکستان کا دورہ کرے گا

لاہور(سٔپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کا وفد آئندہ چند روز میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد پاکستان میں چمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے کئے جانیوالے اقدامات کا معائنہ کرے گا، آئی سی سی وفد لاہور، مزید پڑھیں

وقار یونس

چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کے عہدے کی میعاد ختم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کے عہدے کی میعاد ختم ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وقار یونس کے بطور ایڈوائزر چیئرمین پی سی بی کی مدت ملازمت 19 اگست تک تھی،وقار یونس کی تعیناتی مختصر مزید پڑھیں

وقار یونس

چیئرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کرکٹ کے میدانوں میں ایک اور عہدہ سنبھالنے کو تیار

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ کے میدانوں میں ایک اور عہدہ سنبھالنے کیلئے تیار ہیں۔ ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پی سی بی محسن مزید پڑھیں

محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی سے سابق کرکٹرز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے حوالے سے تبادلہ خیال کے لیے سابق کرکٹرز سے ملاقات کی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ چیئرمین بی سی پی نے لاہور میں دو درجن مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (کور ٹ رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی )کے چیئرمین محسن نقوی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ منگل کے روز چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے محسن نقوی کی بطور چیئرمین مزید پڑھیں