چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کے شعبہ ایشیائی امور کے ڈائریکٹر جنرل کی چین میں پاکستانی سفیر سے ملاقات

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ایشیائی امور کے شعبہ کے ڈائریکٹر جنرل لیو جن سونگ نے چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی سے ملاقات کی اور چین پاکستان تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر دوستانہ اور تفصیلی مزید پڑھیں