روسی صدر

امید ہے روس اور چین کے نوجوانوں کے مابین تبادلوں کو مزید تقویت ملے گی ، روسی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ہاربن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں ایک لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ اساتذہ اور طلباء کے ساتھ تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کے تعاون، ثقافتی تبادلے و باہمی سیکھ، نوجوانوں کی نشوونما مزید پڑھیں