چینی وزیر خا رجہ

کتنی ہی”مشقیں” کی جائیں، “تائیوان کی علیحدگی” ناکام ہوگی، چینی ریاستی کونسل

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے تائیوان خطے کی فوج نے “ہان گوانگ 41 مشق” کا آغاز کیا اور پہلی بار ، نام نہاد “تائیوان پر مین لینڈ کی جانب سے2027 حملہ” کو فوجی مشق کے موضوع کے طور پر لیا گیا مزید پڑھیں