پروفیسر فاروق افضل

بین الاقوامی تحقیق اور ٹیم ورک کے بغیر معیاری طب ممکن نہیں: پروفیسر فاروق افضل

لاہور 10 اپریل(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا کہ ایک بہترین معالج بننے کے لیے عالمی سطح پر ہونے والی جدید طبی تحقیق سے ہم آہنگی ناگزیر ہے اور مریضوں کو مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال:5تا8فروری تک ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی، ہیلتھ پروفیشنلز الرٹ رہیں

لاہور3فروری(زاہد انجم سے)حکومتِ پنجاب اور محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی ہدایات کی روشنی میں لاہور جنرل ہسپتال میں یومِ کشمیر اور جشنِ بسنت کے پیشِ نظر تمام ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔مریضوں کو بلا تعطل مزید پڑھیں

میڈیکل کالج

موثر ابلاغ کے بغیر معیاری طب کا تصور ناممکن: پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل امیرالدین میڈیکل کالج، پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے طب کے شعبے میں معالج اور مریض کے درمیان مؤثر ابلاغ کو بنیادی ستون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موثر کونسلنگ کی مہارت کے بغیر جدید اور معیاری مزید پڑھیں

ای ڈی پنز

معاشرے انسانی ہمدردی سے ہی پروان چڑھتے ہیں:ای ڈی پنز

لاہور(زاہد انجم سے) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سایسنز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر نے انتظامی ڈاکٹرز کے ہمراہ عید الفطر کی خوشیاں مریضوں اور ہیلتھ پروفیشنلز کے ساتھ منائیں۔ عید کے روز پروفیسر آصف بشیر نے ایم ایس مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: ڈاکٹرزکا ایک اور سنگ میل عبور،10سالہ بچی کا برونکو سکوپی پروسیجر کامیابی سے مکمل

لاہور12جنوری(زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال کے ہیلتھ پروفیشنلز نے پیچیدہ امراض کی تشخیص و علاج معالجے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے 10 سالہ مناہل کی کامیابی سے برونکو سکوپی کا پروسیجر مکمل کر لیا اور اُس کی صحت کی بحالی مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

ہیلتھ پروفیشنلزو میڈیکل سٹوڈنٹس کی صحت اہم، سال میں 2 بار بلڈ سکریننگ کرائیں:پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)امیر الدین میڈیکل کالج اور لاہور جنرل ہسپتال کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جو انتہائی تشویشناک امر مزید پڑھیں

شکاگو یونیورسٹی امریکا

شکاگو یونیورسٹی امریکا کے پروفیسر آف نیو رو لوجی ٹیپو صدیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں لیکچر

لاہور(ہیلتھ ڈیسک)دماغی امراض اورنیو رو ڈی جنریٹو جیسی پیچیدہ بیماریوں کے موثر اعلاج اور انکی روک تھام کیلئے ترقی یافتہ ممالک کے ہیلتھ پروفیشنلز کے تجربات سے استفادہ کرنے اور انکے ساتھ ملکر مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے تاکہ دماغی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال ، عید پر مسلسل ڈیوٹی سر انجام دینے والے ہیلتھ پروفیشنلز کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر الفرید ظفر نے جنرل ہسپتال میں مسلسل 10 سالوں سے عید پر ڈیوٹی سر انجام دینے والے ہیلتھ پروفیشنلز کے لیے تعریفی اسناد دینے کا اعلان کر دیا پروفیسر الفرید ظفر مزید پڑھیں