محسن نقوی

پی سی بی میں آوے کا آوا بگڑا ہوا، ٹیم سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا، محسن نقوی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آوے کا آوا بگڑا ہوا،ٹیم کی سلیکشن میں غلط فیصلے کرنیوالوں کا احتساب ہوگا، کوئی فیصلہ غصے میں نہیں کرتے، جلد بازی کے فیصلے اکثر نقصان دیتے ہیں،لیگز مزید پڑھیں