چینی وزارت خا رجہ

چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی پانامہ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) پانامہ حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے سربراہ یو جئین ہوا نے پانامہ سٹی میں منعقدہ پانامہ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں