پی ٹی آئی رہنماﺅں

9 مئی مقدمات: جج کے تبادلے کے باعث پی ٹی آئی رہنماﺅں کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماﺅں کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ اے ٹی سی لاہور میں عسکری ٹاور سمیت سانحہ نو مئی کے 3 مزید پڑھیں

عمران خان

نو مئی کی سی سی ٹی فوٹیجز لائیں، پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوئے تو معافی مانگوں گا،عمران خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہاکہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز لائی جائیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

حافظ فرحت، شیخ امتیاز

9 مئی مقدمات،حافظ فرحت، شیخ امتیاز کی عبوری ضمانتیں خارج،دونوں عدالت سے فرار

لاہور(کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشتگردی عدالت نے راحت بیکری کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی حافظ فرحت عباس اور شیخ امتیاز محمود کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں۔ بدھ کو مزید پڑھیں

عمرایوب، اسد عمر

9 مئی کے 3 مقدمات’عمرایوب، اسد عمر اور فواد چوہدری سمیت 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمرایوب، سابق وفاقی وزراء اسد عمر اور فواد چوہدری سمیت 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

لاہور(کورٹ رپورٹر ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کر لیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی عدالت میں مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی 9 مئی کے 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد، رپورٹ عدالت پیش

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر مسلم لیگ ن کے اوسان خطا ہوگئے،بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر مسلم لیگ ن کے اوسان خطا ہوگئے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ جوڈیشل مزید پڑھیں