محمود اچکزئی

ہم کسی کو فتح کرنے یا پتھر مارنے نہیں نکلے،ہمارا مقصد آئین کی حفاظت اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ہے، محمود اچکزئی

اسلا م آباد(پاک چائنہ نیوز)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمارا ملک ہماری وجہ سے ناکامیوں کی طرف جارہا ہے، ہم کسی کو فتح کرنے یا پتھر مارنے نہیں نکلے بلکہ ہمارا مقصد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لاہور ہائیکورٹ بار کی فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کیلئے درخواست

اسلام آباد (کورٹ نیوز)لاہور ہائی کورٹ بار نے فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ بار نے درخواست میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا 7 مئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ ،مخصوص نشستیں نظرثانی کیس،کیا جج آئین سے باہر جا کر فیصلہ دے سکتے ہیں اور آئین ری رائٹ کرسکتے ہیں؟ جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد (کورٹ نیوز )سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف حکومتی نظرثانی درخواستوں کی سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 11 رکنی آئینی بینچ نے کی۔ اس دوران سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

مولانا فضل الرحمان آئین کے تحفظ کی جنگ لڑرہے ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ اس وقت اگر پاکستان میں آئین کے تحفظ کی جنگ کوئی لڑ رہا ہے تو وہ مولانا فضل الرحمان ہیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

آئین کی متنازع ترمیم پر بڑوں کا اتفاق نہیں مک مکا ہوا، لیاقت بلوچ

لاہور(نیوز ڈیسک)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئین کی متنازع ترمیم پر بڑوں کا اتفاق نہیں مک مکا ہوا ہے۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

غیر جمہوری طریقے سے آئے ہوئے لوگوں نے آئین کو تباہ کردیا، علی امین گنڈا پور

پشاور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ غیر جمہوری طریقے سے آئے ہوئے لوگوں نے آئین کو تباہ کردیا ہے جب کہ یہ گولیاں اور تشدد ہمارا وقت ضائع کرسکتا ہے لیکن مقصد تبدیل مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

الیکشن ایکٹ میں ترامیم کر کے آئین کو پامال کیا گیا، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترامیم کر کے آئین کو پامال کیا گیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمران ذاتی مفاد مزید پڑھیں