چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے اپوزیشن سے نام مانگ لیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے 26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل کے لیے اپوزیشن سے نام مانگ لیے۔سینیٹ کااجلاس پریذائڈنگ افسر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت شروع ہوا، ایوان بالا مزید پڑھیں

حامد خان

اگر 26 ویں ترمیم چلے گی تو سارا عدالتی نظام بند ہوجائے گا: حامد خان

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا ہے، اگر یہ ترمیم چلے گی تو سارا عدالتی نظام بند ہو جائے گا۔ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔عدالت عظمی میں درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سمیت 6 وکلا کی جانب سے دائر کی گئی جس میں وفاق مزید پڑھیں

شیخ وقاص

27 ویں آئینی ترمیم ہو یا 28 ویں ہم مخالفت کرینگے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے، پی ٹی آئی لیگل کمیٹی کے سربراہ سلمان اکرم ہیں، وہ کسے لیگل ٹیم میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

27ویں آئینی ترمیم نہیں آسکے گی، بھرپور مزاحمت کریں گے، مولانا فضل الرحمن

چنیوٹ (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں ہوں اور حکومت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،27ویں آئینی ترمیم نہیں آسکے گی، بھرپور مزاحمت کریں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں الٰہی بخش ایڈووکیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا۔ انہوں درخواست میں موقف اپنایا کہ پارلیمنٹ نے آئینی ترمیم کرکے عدلیہ کی آزادی،رول آف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

26 ویں آئینی ترمیم، جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے متعلق سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس سامنے آئے ۔پیر کوموسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

آئینی ترمیم کے لیے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت فارم 47کا پارٹ 2 ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(نیوز ڈیسک)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے لیے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت فارم 47کا پارٹ 2 ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے ریاستی جبر سے سینیٹ مزید پڑھیں

شیر افضل

آئینی ترمیم، شیر افضل اور شیخ وقاص نے منحرف ممبران کے نام بتا دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے منحرف ممبران اپنی آنے والی نسلوں کو بھی منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا۔ مزید پڑھیں