شان مسعود

شکست پر بہت مایوسی ہوئی، فٹنس کا معیار بہتر کرنے کی ضرورت ہے، شان مسعود

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہوم سیریز میں شکست پر بہت مایوسی ہوئی، ہم نے دو بہترین مواقع ضائع کردیے اور خاص طور پر ٹیسٹ کرکٹ میں ہمیں اپنی مینٹل اور فزیکل مزید پڑھیں

پیشربمراہ

پونٹنگ نے اسٹارک، کمنز کے بجائے بھارتی پیشربمراہ کوبہترین بولرقراردیدیا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق کپتان اور کرکٹ لیجنڈ رکی پونٹنگ نے مچل اسٹارک اور پیٹ کمنز کے بجائے ایشیائی کرکٹر کو دنیا کا بہترین بولر قرار دیدیا۔کئی ورلڈکپ ٹرافیز اپنے ہاتھوں میں تھامنے والے رکی پونٹنگ نے بھارتی پیسر مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی

شاہین شاہ آفریدی سے ایک سیریز کے بعد ہی ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی بھی واپس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے ایک سیریز کے بعد ہی ٹیسٹ ٹیم کی نائب کپتانی بھی واپس لے لی گئی ہے جس پر کھیل کے حلقوں میں مختلف قسم کے تبصروں مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین۔آسٹریلیا تجارتی تعلقات دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس کانفرنس میں آسٹریلیا چائنا بزنس کونسل کی چین کے ساتھ تجارتی فوائد پر جاری ایک حالیہ رپورٹ پر تبصرہ کیا۔ ترجمان نے کہا کہ چین نے آسٹریلوی مزید پڑھیں

آسٹریلوی وزیر اعظم

آسٹریلوی وزیر اعظم کی لبنان میں موجود اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت

کینبرا(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیزنے لبنان میں موجود تمام آسٹریلوی باشندوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ آسٹریلوی باشندیلبنان کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ناصر اقبال

ناصر اقبال وکٹورین اوپن سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

میلبرن (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری وکٹورین اوپن سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے،میلبرن میں جاری 6ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال نے تھرڈ سیڈ مزید پڑھیں

آسٹریلیا

ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز، آسٹریلیا نے بھارت کو دھول چٹادی

لندن(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز کے مقابلے میں آسٹریلیا نے بھارت کو 26رنز سے شکست دیکر دھول چٹادی،ایجبسٹن کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلے گئے مقابلے میں آسٹریلیا چیمپئینز کی ٹیم نے بھارت کیخلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

اگلے سال پاکستان میں ہونیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تفصیلی شیڈول سامنے آگیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)اگلے سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق ایونٹ کا 19فروری سے 9مارچ تک مزید پڑھیں

چین اور آسٹریلیا

چین اور آسٹریلیا مثبت تعلقات کو فروغ دے سکتے ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے آسٹریلیا کا سرکاری دورہ کیا ہے۔ چینی میڈ یا کے مطا بق دونوں فریقین نے چین اور آسٹریلیا کے وزرائے اعظم کے سالانہ اجلاس کے نتائج پر مشترکہ اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ

ٹی20 ورلڈکپ،آسٹریلیا کے ہاتھوں اسکاٹ لینڈ کو شکست، انگلینڈ سپر ایٹ میں پہنچ گیا

سینٹ لوشیا (سپورٹس ڈیسک) ٹی20ورلڈکپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا جبکہ اسکاٹ لینڈ کی شکست کے ساتھ ہی انگلینڈ سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا۔ سینٹ مزید پڑھیں