سائبر اسپیس

2025چائنا انٹرنیٹ میڈیا فورم کا چین کے شہر ناننگ میں انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن ، چائنا میڈیا گروپ اور گوانگسی چوانگ قومیت کے خود اختیار علاقے کے سائبر اسپیس کمیشن کے اشتراک سے 2025 چائنا انٹرنیٹ میڈیا فورم گوانگسی کے شہر ناننگ میں منعقد ہوا ۔ مزید پڑھیں