ائر لائن

پاکستان کا تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے اپنا تازہ ترین ائر لائن  نوٹس جاری کیا  ہے، جس میں اعلان کیا گیا  کہ وہ تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کرے گا . مزید پڑھیں