اداکار نواز الدین صدیقی

پاکستانی فلمیں نہیں دیکھیں، وہاں کے ڈرامے اچھے ہیں، نواز الدین صدیقی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے پاکستانی فلمیں نہیں دیکھیں، البتہ انہیں معلوم ہے کہ پاکستانی ڈرامے اور وہاں کا اسکرپٹ اچھا ہوتا ہے۔ ایک غیر ملکی نشریاتی مزید پڑھیں