اسلام آباد ہائیکورٹ

گرفتار پی ٹی آئی رہنماﺅں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماوں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا،جسٹس عامر فاروق نے دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس ایف آئی آر کا آتھر مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی

عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی پانچ ہفتوں کی مہلت کی استدعا مسترد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل کی 5 ہفتوں کی مہلت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ سمجھیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی کا کیس، لاپتا مغوی کسی ایجنسی کے پاس نہیں،اٹارنی جنرل منصور عثمان

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان کو لاپتا افراد سے متعلق تفصیلی رپورٹ عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کی بازیابی کیلئے اٹارنی جنرل کو مزید مہلت مل گئی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں اٹارنی جنرل منصور عثمان کو مزید مہلت دے دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

انٹرنیٹ کی رفتار سست اور فائر وال تنصیب کے خلاف درخواست، فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ سست ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اس سے پہلے کہ ہم کوئی آرڈر جاری کریں، یہ بتائیں کہ دراصل ہو کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

فائر وال کی تنصیب و انٹرنیٹ بندش کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور، کل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ کی سست روی اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر کے اپیل پر سماعت کل منگل کے لیے مقرر کردی۔ مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف رہنما صنم جاوید کی ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

سابق وزیر اعظم کو جیل میں میسر اور غیر میسر سہولیات کی پچھلے دو ہفتوں کی رپورٹ طلب

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو اڈیالہ جیل میں عالمی معاہدوں اور جیل رولز کے مطابق سہولیات دینے کی درخواست پرسماعت 22 اگست تک ملتوی کردی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کیخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے پٹیشن پر رجسٹرار آفس مزید پڑھیں