یونیسیف

غزہ امداد پرپابندی بچوں کیلئے سزائے موت ہے، یونیسیف

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں جنگ کے دوران بچوں کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف کی ریجنل ڈائریکٹر برائے مشرق وسطی اور مزید پڑھیں