ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارتی انتخابات’ ڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھر صدر منتخب

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں صدارتی انتخاب کے دوران تمام 50 ریاستوں میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے قریب ہے۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 277 ہوگئی، انہوں نے 7 مزید پڑھیں

شبلی فراز

امریکا حسب روایت پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کا خیال رکھے گا، شبلی فراز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ امریکا حسب روایت پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کا خیال رکھے گا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ امریکا انتخابات مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو ہیلری سے بھی زیادہ نااہل قرار دے دیا

نیو میکسیکو(نیوز ڈیسک) امریکا کے صدارتی انتخابات میں محض 4 روز باقی رہ گئے، صدارتی امیدوار کملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی لفظی جنگ بھی شدت اختیارکرگئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو میکسیکو میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

نیویارک

نیویارک کی ریاستی اسمبلی کاانتخاب، پاکستانی امیدوار عامر سلطان ری پبلکن پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ ینگے

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں اگلے ماہ صدارتی انتخابات کے ساتھ ساتھ کانگریس اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات میں پاکستانی امریکنز بھی اس بار غیرمعمولی تعداد میں حصہ لے رہے ہیں۔عامر سلطان نیویارک کے ڈسٹرکٹ 10 سے ری پبلکن پارٹی کے ٹکٹ مزید پڑھیں

ٹرمپ

انتخابات میں میری کامیابی یقینی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں صدارتی انتخابات کے حوالے سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا دعوی کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ 2024 کے صدارتی الیکشن میں ناکام ہوا تو 2028 کا الیکشن نہیں لڑوں مزید پڑھیں

ٹرمپ

بائیڈن اور کاملا کے بیانات سے متاثر ہوکر مشتبہ شخص ویسٹ پام بیچ آیا، ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ صدر جو بائیڈن اور کاملا ہیریس کی جانب سے ان کے خلاف بیان بازی سے متاثر ہوکر ملزم ریان ویزلی روتھ ویسٹ پام بیچ آیا تھا تاکہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر جارج بش کا ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کے سابق ری پبلکن صدر جارج ڈبلیو بش نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے ترجمان کا کہنا تھا کہ جارج ڈبلیوبش اورنہ ہی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے دور کی خارجہ پالیسی نے تنازعات پھیلنے سے روکے، میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر 7اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا،میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے گزشتہ ہفتے بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے شرط رکھی ہے کہ مباحثے مزید پڑھیں