امریکا

امریکا، مسلح شخص کی جنرل سٹور میں فائرنگ، 3 شہری ہلاک، 10 شدید زخمی

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکا میں مسلح شخص نے جنرل سٹور میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 شہری ہلاک جبکہ 2 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا مزید پڑھیں

امریکا

پاک بھارت تعلقات اور براہ راست بات چیت کو ترجیح دیتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات اور براہ راست بات چیت کو ترجیح دیتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے مزید پڑھیں

بابر اعظم

بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی وطن واپسی کے بجائے لندن میں چھٹیاں منائیں گے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے ہی مرحلے سے باہر ہونے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت 6 کھلاڑیوں نے لندن میں چھٹیاں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل مزید پڑھیں

عماد وسیم

بھارت سے شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، توقعات پر پورا نہ اترنے کا افسوس ہے، عماد وسیم

فلوریڈا (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے آل رانڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ بھارت سے شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، بھارت سے میچ ختم کرنا میری ذمہ داری تھی جو میں نہیں کرسکا، جس کا افسوس مجھے ہے مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کا ‘پیٹروڈالر’ معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ پیٹرو ڈالر کے 50 سالہ معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ اپنے 80 سالہ پیٹرو ڈالر کے معاہدے کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

امریکی صدر

غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس سب سے بڑی رکاوٹ ہے، امریکی صدر

روم(نیوز ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن نے حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں غزہ جنگ بندی معاہدے سے متعلق منصوبے پر حماس سے کوششیں مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے روس پر پابندیوں کا دائرہ بڑھا دیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا نے روس پر پابندیوں کا دائرہ بڑھا دیا، روس کو سیمی کنڈکٹرز بیچنے والی چین میں قائم کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔اس سے سائنٹیفک، دفاعی، مالیاتی اور انرجی کے شعبے پابندیوں کی زد میں آ گئے۔ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد منظور کر لی، روس کا بائیکاٹ

نیویارک (نیوز ڈیسک)قوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی جبکہ روس کی جانب سے بائیکاٹ کیا گیا ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے مزید پڑھیں

محسن نقوی

قومی کرکٹ ٹیم کو چھوٹی نہیں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کوچھوٹی نہیں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔ پاک۔بھارت میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاکستانی کرکٹ اپنی سب مزید پڑھیں