بیرسٹر سیف

ن لیگ کا بشری بی بی کی پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ کا بشری بی بی کی پشاورموجودگی پراعتراض سمجھ سے بالاتر ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں