بیرسٹر سیف

وہ دن دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی کیخلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے: بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی کے خلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے۔ ایک بیان میں انہوں کہا کہ پنجاب میں بانی پی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

کرپشن کو لگام دینے والے بانی پی ٹی آئی قید میں ہیں’ بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ کرپشن کو لگام دینے والے بانی پی ٹی آئی کو قید میں رکھا گیا ہے۔انسدادِ کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے بیان مزید پڑھیں

عمران خان، بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔190ملین پاؤنڈ ریفرنس اور توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی۔بشریٰ بی بی کے دونوں کیسز میں وارنٹ گرفتاری جاری ہو چکے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ ہم ڈٹے رہینگے، اپنا حق لے کر رہینگے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام ہے کہ ہم ڈٹے رہیں گے، اپنا حق لے کر رہیں گے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی کی اس وقت حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات نہیں ہورہی ،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اس وقت حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات نہیں ہورہی، بانی پی ٹی آئی عمران خان پر اسپرے یا زہر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماﺅں

اسلام آباد احتجاج، جاں بحق کارکنوں کا کیس اقوام متحدہ لے کر جائیں گے،بانی پی ٹی آئی

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک )بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکس اکاﺅنٹ سے اعلان کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں جاںبحق ہونے والے کارکنوں کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم میں لے جایا جائے گا۔ عمران خان مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ معاملات چل رہے ہیں ، معاملہ 9 مئی پر اٹکا ہوا ہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ معاملات چل رہے ہیں،معاملہ 9 مئی پر اٹکا ہوا ہے،وہ کہتے 9 مئی انہوں نے کیا ہی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں بھی گرفتار

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 28 ستمبر، 4 اکتوبر اور 5 اکتوبر کے 6 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی جبکہ 24 نومبر احتجاج کے 28 مقدمات میں تاحال گرفتاری نہیں ڈالی گئی۔ بانی پی مزید پڑھیں