سکولوں

سکولوں کونان سیلری بجٹ کی مدمیں جاری4ارب 58کروڑ خرچ کرنے سے روکدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) مالی سال 2024-25کا اختتام، سکولوں کونان سیلری بجٹ کی مدمیں جاری4ارب 58کروڑ خرچ کرنے سے روک دیا۔مذکورہ فنڈزسکولوں کوتیسری سہ ماہی کی قسط کی مدمیں جاری کیے گئے تھے، ایجوکیشن اتھارٹیز کوان فنڈزکورواں کی بجائے آئندہ سال مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

بجلی کی پیداوار ی مشینری کی درآمد میں پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر64فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجلی کی پیداوار ی مشینری کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر64فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں بجلی کی مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کے پنکھوں کی قومی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 52.4فیصد اضافہ

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)بجلی کے پنکھوں کی قومی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 52.4فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 346ملین روپے تک بڑھ گئی مزید پڑھیں

بجلی

مزید 15 آئی پی پیز کےساتھ نئے معاہدے کی منظوری، بجلی 10 سے 11 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجلی کی قیمتوں میں کمی کی راہ ہموار ہوگئی، وفاقی کابینہ نے مزید 15 آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کی منظوری دے دی، نئے معاہدوں سے قومی خزانے کو 500 ارب روپے سے زائد کی بچت مزید پڑھیں

کیلیفورنیا

کیلیفورنیا میں آگ قابو سے باہر ،  ایک لاکھ 76 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی حصے میں  جنگل کی آگ بھڑک اٹھی۔ تیز ہواؤں کی  وجہ سے آگ تیزی سے پھیلتی چلی گئی اور ریاست کی لاس اینجلس کاؤنٹی سب سے متاثرہ علاقہ بن گیا۔ تاحال ، مزید پڑھیں

نیپرا

بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دیدی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 8 ارب 71 کروڑ روپے کی وصولیوں کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست رواں مزید پڑھیں

علی محمد خان

عمران خان کے کمرے کی بجلی 5 دن تک بند رہی، سجدے کی جگہ بھی نظر نہیں آتی تھی، علی محمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے دعوی کیا ہے کہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کمرے کی بجلی 5 دن تک بند رہی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں

چین

چین میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 3.13 بلین کلو واٹ تک جا پہنچی

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چین کے قومی محکمہ توانائی نے جنوری سے اگست تک ملک میں بجلی کی صنعت کے اعداد و شمار جاری کیے۔ اگست کے اختتام تک ملک میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 3.13 ارب کلوواٹ تھی مزید پڑھیں

آئی پی پی

ایک اورآئی پی پی بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پرتیار

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ایک اورانڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر(آئی پی پی) بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پرتیار ہوگیا۔اٹک جنرل لمیٹڈ نے بھی وزارت توانائی کو خط لکھ کر رضا کارانہ طور پر معاہدے کی شرائط میں تبدیلی کے لئے بات چیت مزید پڑھیں