شکیب الحسن

شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار، ٹیسٹ کے لئے رپورٹ کر دیاگیا

لندن (سپورٹس ڈیسک)بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران رپورٹ کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو امپائرز نے مشکوک کہہ کر رپورٹ کردیا ہے۔امپائر کی طرف سے آل مزید پڑھیں