بھارت

ایک بال پر 13 رنز بناکر بھارت نے زمبابوے کیخلاف

ہرارے(سپورٹس ڈیسک )ایک بال پر 13 رنز بناکر بھارت نے زمبابوے کیخلاف میچ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔ ہرارے میں زمبابوسے کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ کے دوران بھارتی بلے باز یاشاسوی جیسوال نے اننگز کی پہلی مزید پڑھیں

زمبابوے اور بھارت

زمبابوے اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)زمبابوے اور بھارت کی مردوں کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ ہفتہ کے روز(آج)ہرارے سپورٹس کلب، ہرارے میں کھیلا جائے گا،بھارتی ٹیم کو میزبان زمبابوے کے خلاف پانچ میچوں مزید پڑھیں

مودی

مودی آسٹریا میں کھڑے ہو کر دورہ آسٹریلیا کہہ گئے

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )حال ہی میں بھارت کے تیسری بار وزیر اعظم بننے والے نریندر مودی آسٹریا کا 2 روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس لوٹے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کے اس دورے کو تاریخی قرار دیا مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی دو ہمشکل لڑکیوں کے بعد اب اْن کا ہمشکل لڑکا بھی منظرِ عام پر آگیا

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر کی دو ہمشکل لڑکیوں کے بعد اب اْن کا ہمشکل لڑکا بھی منظرِ عام پر آگیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر بھارتی لڑکے کی مزید پڑھیں

بھارت

جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لندن(سپورٹس ڈیسک)بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا،ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54رنز سے ہرادیا۔ شکست کے باوجود انڈین چیمپئنز نے سیمی فائنل مزید پڑھیں

کترینہ اننت

کترینہ اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں شرکت نہ کر سکیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)ان دنوں بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی ‘پری ویڈنگ’ تقریبات جاری ہیں جس میں بالی وڈ سمیت معروف شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر پری ویڈنگ مزید پڑھیں

لو سنہا

بھائی لو سنہا نے بہن سوناکشی سنہا کو فیملی سے نکال دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارت کے نامور اداکار شتروگھن سنہا کے بیٹے لو سنہا کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے پھر سے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا۔ شتروگھن سنہا کی بیٹی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں اپنے دیرینہ مزید پڑھیں

امبانی

امبانی کے بیٹے کی شادی میں پرفارمنس، جسٹن بیبر نے معاوضے میں ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی ‘پری ویڈنگ’ تقریبات میں پرفارم کرنے کیلئے معروف پاپ گلوکار جسٹن بیبر نے معاوضے کیمعاملے میں نامور گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے مزید پڑھیں

مودی

مودی کے تیسری بار اقتدار میں آتے ہی کرپشن کی نئی کہانی منظرعام پر آگئی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) مودی کے بھارت میں بدعنوانیاں عروج پر ، بھارتی وزیراعظم کے تیسری بار اقتدار میں آتے ہی کرپشن کی نئی کہانی منظرعام پر آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میڈیکل کالج میں داخلے کیلئے پیپر لیک مزید پڑھیں