شیر افضل مروت

عمران خان کی ناراضگی سے بچنے کیلئے بیان بازی سے اجتناب کیا، شیر افضل مروت

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کی ناراضی سے بچنے کے لیے بیان بازی سے اجتناب کیا ہے،عمران خان سے ملاقات ہوگی تو تمام چیزیں کلئیر ہوجائیں گی۔ پشاور میں مزید پڑھیں