چین اور امر یکہ

چین اور امر یکہ کا انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت پر تبا دلہ خیال

بیجنگ (نیوز‌ڈیسک)چین۔امریکہ مالیاتی ورکنگ گروپ کا ساتواں اجلاس چین کے صوبہ جیانگ سو کے شہر نانجنگ میں منعقد ہوا۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق چین کی ریاستی انتظامیہ برائے مالیاتی نگرانی اور انتظام، چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن، مزید پڑھیں

چین اور اٹلی

چین اور اٹلی کے ما بین سیاسی باہمی اعتماد کو گہرا کرنے بارے تبا دلہ خیال

روم (نیوز ڈیسک) اطالوی سینیٹ کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن کے سیکرٹری لی شی نے سی پی سی کے وفد کی قیادت کرتے مزید پڑھیں

چین

چین اور  امر یکا کا سر برا ہان مملکت کے ما بین طے پا نے والے  اتفاق رائے کو آگے بڑ ھا نے پر تبا دلہ خیال

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)    سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے محکمہِ بین الاقوامی روابط  کے ڈائریکٹر لیو جین چھاؤ نے سی پی سی کے ایک وفد کے ساتھ امریکہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن،امریکی صدر مزید پڑھیں

چین

چین اور میا نمار کے ما بین مشترکہ تشویش کے امور پر تبا دلہ خیال

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چینی نائب وزیر خارجہ سون وے ڈونگ نے میانمار کا دورہ کیا ہے ۔ دورے کے دوران انہوں نے میانمار کے رہنماؤں سے ملاقاتوں میں مشترکہ تشویش کے امور جیسے چین میانمار تعلقات اور شمالی میانمار کی صورتحال مزید پڑھیں