چین

چین اور پا کستان کے ما بین خلائی تعوان طویل تاریخ کا حامل ہے، چینی میڈ یا

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) چین اور پاکستان نے پاکستانی خلابازوں کے انتخاب ، تربیت اور چین کے خلائی اسٹیشن مشن میں ان کی شرکت سے متعلق تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔ منگل کے روز چینی میڈ یا نے مزید پڑھیں