چین اور روس

چین اور روس کے نئے دور کے لیے کوآرڈینیشن کی چین -روس جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے مشترکہ بیان پر دستخط

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ دونوں سربراہان مملکت نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کے دورہ سربیا سے دونوں ممالک کے تعلقات کو ایک نئی بلندی تک لے جایا جائے گا، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) آٹھ سال قبل چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ سربیا کے دوران دونوں سربراہان مملکت نے چین – سربیا تعلقات کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ چینی میڈ یا کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم ہنگری

چینی صدر کا دورہ ہنگری تاریخی ا ہمیت کا حا مل ہے، وزیر اعظم ہنگری

بو ڈا پیسٹ (نیوز ڈیسک) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے چائنا میڈیا گروپ کو دئے گئے خصوصی انٹرویو میں چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ ہنگری کو تاریخی قراردے دیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے رہنماؤں مزید پڑھیں

صدر سربیا

چینی صدر کے دورہ سربیا سے فریقین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ ملے گا ، صدر سربیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے2016 میں سربیا کا پہلا سرکاری دورہ کیا تھا، جس نے دوطرفہ تعلقات کو ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری تک بڑھایا۔ سربیا کے صدر ووچ نے عوامی سطح پر بارہا چین مزید پڑھیں