چین

چینی صدر کی چین۔کرغزستان۔ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مبارکباد

بیجنگ ( نیوز ڈیسک ) کرغزستان کے جلال آباد میں چین-کرغزستان-ازبکستان ریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔جمعہ کے روز چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے تقریب کے نام مبارکباد کا پیغام بھیجا، کرغیز صدر صدیر جاپاروف نے مزید پڑھیں