جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال و نیورو انسٹی ٹیوٹ میں کرسمس کا 600پاوَنڈ وزنی کیک سیڑھی لگا کر کاٹا گیا

لاہور(زاہد انجم سے) لاہور جنرل ہسپتال اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں کرسمس کی خوشیاں دوبالا کرنے اور مسیحی بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لئے پروقار تقریب کا انعقا د کیا گیا مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال:” ایڈوانس ٹراما لائف سپورٹ” ورکشاپ، سینئر پروفیسرز کے لیکچرز

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفرنے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور تعمیراتی کام کے دوران حفاظتی اقدامات کو اپنا کر حادثاتی اموات اور جسمانی معذوری کی شرح کو کنٹرول کیا جا مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: سینئر ڈاکٹرز نے تین لیپرو سکوپی مشینیں عطیہ کر کے اعلیٰ مثال قائم کر دی

لاہور(زاہد انجم سے) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے میڈیکل ٹیچرز نے دکھی انسانیت کی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ سرجری کو تین لیپرو سکوپی مشینیں عطیہ کر مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال میں بواسیر، مقعد کے پھوڑے، فسچولا کے پروسیجر کیلئے لیزر پروکٹو لوجی کا آغاز: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ مریضوں کے علاج معالجہ اور سرجری کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو فوقیت دی جا رہی ہے۔ لاہور جنرل مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال کے سینئر فارمیسی ٹیکنیشن دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے

لاہور۔(نیوز ڈیسک)لاہور جنرل ہسپتال کے سینئر فارمیسی ٹیکنیشن حبیب الرحمان گھر میں دل کا دورہ پڑنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، اُن کے اچانک انتقال پر پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال کے 3پروفیسرز ریٹائرڈ، پروفیسر الفرید ظفر نے انکی پیشہ وارانہ خدمات کو سراہا

لاہور(نیوز ڈیسک)پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ، امیر الدین میڈیکل کالج اور لاہور جنرل ہسپتال میں خدمات سر انجام دینے والے 3میڈیکل ٹیچرز پروفیسر ڈاکٹر طاہر رشید، پروفیسر ڈاکٹر سیمہ مظہر اور پروفیسر ڈاکٹر اجمل فاروق اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال میں لواحقین کیلئے 2مسافر خانے قائم، پروفیسر الفرید ظفر نے افتتاح کیا

لاہور(زاہد انجم سے)پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے مخیر حضرات کے مالی تعاون سے لاہور جنرل ہسپتال میں تعمیر کئے جانے والے سٹیٹ آف دی آرٹ دو مسافر مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں سموگ بارے آگاہی پمفلٹس تقسیم، فیس ماسک کا استعمال لازمی: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے لاہور جنرل ہسپتال کے مختلف شعبوں سمیت ایمرجنسی میں قائم سموگ آگاہی کاؤنٹرکا دورہ کیا اور ہسپتال آنے والے شہریوں میں سموگ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں نومولود بچوں کی سماعتی صحت کی سکرینگ کا آغاز! پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)نومولود بچوں کی سماعتی صحت او ر جسمانی فٹنس کے لئے لاہور جنرل ہسپتال میں ایک اور اہم اقدام اٹھایا گیا ہے جس کے تحت ہسپتال میں بچے کی پیدائش کے فورا بعد قوت سماعت کا جائزہ لینے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: سموگ آگاہی کاؤنٹر پر طبی عملہ شہریوں کی رہنمائی کیلئے ہمہ وقت موجود رہے گا

لاہور (زاہد انجم سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں سموگ کے تدارک کیلئے لاہور جنرل ہسپتال میدان عمل میں اتر آیا اور شہریوں کو ضروری معلومات کی فراہمی کیلئے خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیا گیا، مزید پڑھیں