فلپائنی کوسٹ گارڈ

فلپائن جنوبی بحیرہ چین میں حصول امن کے مقصد میں ‘پیٹھ میں چھرا گھونپنے والا’ ملک ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) فلپائن کے کوسٹ گارڈ کے دو بحری جہازوں نے چینی حکومت کی اجازت کے بغیر چین کے نانشا جزائر میں ژیان بن ریف سے ملحقہ پانیوں میں غیر قانونی طور پر پیر کے روز دراندازی کی۔ منگل مزید پڑھیں

جنوبی بحیرہ چین

فلپائن جنوبی بحیرہ چین کے ماحولیات کو تباہ کرنے والا ملک ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی حکام نے جنوبی بحیرہ چین کے حوالے سے دو بلاک بسٹر رپورٹس جاری کی ہیں۔ ان میں سے ایک “ہوانگ یان جزیرہ کے سمندری علاقے کے ماحولیاتی ماحول پر تحقیقاتی اور تشخیصی رپورٹ” ہے جو 10 مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے ” جنوبی بحیرہ چین کا ثالثی کیس دوبارہ مسترد” نامی رپورٹ جاری

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ہوایانگ میرین ریسرچ سینٹر، چائنا ساؤتھ چائنا سی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور چائنیز سوسائٹی آف انٹرنیشنل لاء کی جانب سے مشترکہ طور پر تیار کی گئی رپورٹ ” جنوبی بحیرہ چین کے ثالثی کیس دوبارہ مسترد” بیجنگ مزید پڑھیں

جنوبی بحیرہ چین

جنوبی بحیرہ چین کے معاملے پر عالمی برادری کو انصاف اور امن کے لیے آواز اٹھانی چاہیے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) حال ہی میں فلپائن نے جنوبی بحیرہ چین کے معاملے پر اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چین کے نانشا جزائر میں رین آئی ریف سے ملحقہ پانیوں میں بارہا غیر قانونی دراندازی کی ۔ چینی مزید پڑھیں

فلپائن

فلپائن ،جنوبی  بحیرہ چین میں  چین کے خلاف صف آرائی  کر رہا ہے، چینی میڈ یا 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  کچھ عرصے سے فلپائن ،جنوبی  بحیرہ چین میں  چین کے خلاف صف آرائی  کر رہا ہے اور حقائق کو توڑ مروڑ کرکے پیش کر رہا ہے.اطلاعات کے مطابق اس معاملے کی میڈیا تشہیر میں شامل زیادہ تر اکاؤنٹس مزید پڑھیں

جنوبی  بحیرہ چین میں امن و استحکام کو شدید نقصان پہنچا ہے، وزارت د فا ع 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت د فا ع کے ترجمان جانگ شاؤ کانگ نے کہا کہ م فلپائن نے چین کے نانشا جزائر میں رینائی ریف سے ملحقہ پانیوں میں دراندازی کے لیے ایک بحری جہاز بھیجنے پر اصرار کیا،  مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

جنوبی بحیرہ چین میں چین کے مفادات ایک طویل تاریخ کے دوران قائم ہوئے ہیں، چینی مندوب 

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)  اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں “سمندر اور سمندر کا قانون” کے ایجنڈا آئٹم کے تحت تقریر کی، جس میں جنوبی  بحیرہ مزید پڑھیں