نیتن یاہو

نیتن یاہو کاجنگی معاہدے میں اپنے جنگی مقاصد کی تکمیل کیلئے دوبارہ جنگ کی اجازت کا مطالبہ

تل ابیب(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنے جنگی مقاصد پورے کرنےکی اجازت بھی ہونی چاہیے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے مزید پڑھیں

امریکی صدر

غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس سب سے بڑی رکاوٹ ہے، امریکی صدر

روم(نیوز ڈیسک) امریکا کے صدر جوبائیڈن نے حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں غزہ جنگ بندی معاہدے سے متعلق منصوبے پر حماس سے کوششیں مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار

مقبوضہ غزہ (نیوز ڈیسک)غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 فلسطینی شہید کر دیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا تھا کہ تمام مقاصد حاصل کرنے تک جنگ مزید پڑھیں

حماس

اسرائیل نے رکاوٹ نہ ڈالی تو جنگ بندی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں ،حماس

غزہ (نیوز ڈیسک )حماس نے کہا ہے کہ اگراسرائیل رکاوٹ نہیں ڈالتا توغزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے مزید زیادہ کام کی ضرورت نہیں۔ حماس کے ایک اہلکار نے عرب خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ماہ رمضان میں غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

نیو یارک (نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ماہ رمضان میں غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کا امن و سلامتی پھیلانے والا ماہ مقدس رمضان شروع مزید پڑھیں

چین

چین کا امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے پر گہری مایوسی کا اظہار

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مطالبے کے حوالے سے امریکہ کی ویٹو کردہ قرارداد کے مسودے پر اجلاس جاری رکھا۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مزید پڑھیں

امریکا

اسرائیل نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا،امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ۔ سینئر امریکی سکیورٹی حکام کے مطابق اب بال حماس رہنماں کے کورٹ میں ہے کہ وہ مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ

ثالثوں کی کوششوں کا جواب دیتے ہوئے مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کی، اسماعیل ہنیہ

دوحہ(نیوز ڈیسک)حماس کے سیاسی امور کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اعلان کیا ہے کہ حماس نے ثالثوں کی کوششوں کا جواب دیا اور جنگ بندی کے مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے اور بڑی سنجیدگی اور لچک کا مظاہرہ مزید پڑھیں

امریکہ

اگلے ہفتے سے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہوسکتی ہے، امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے ہفتے سے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہوسکتی ہے،عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے نیو یارک میں گزشتہ روز اس بات کا عندیہ دیاکہ اسرائیل مزید پڑھیں

چین

 امریکی  ویٹو سے غزہ میں جنگ بندی کا موقع ضا ئع کیا گیا، چانگ جون

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک)  اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے سلامتی کونسل کے عام اجلاس میں فلسطین اسرائیل مسئلہ پر اظہار خیال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ غزہ میں فوری جنگ بندی بین الاقوامی مزید پڑھیں