ایران

معاملہ جوہری ہو یا کوئی اور کسی بھی دباﺅ یا دھمکی پر امریکہ سے مذاکرات نہیں کریں گے‘ ایران

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کر دیا ہے کہ ایران کسی بھی دباﺅ یا دھمکی کے نتیجے میں امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا، چاہے معاملہ جوہری پروگرام کا ہو یا کوئی اور مسئلہ ہو۔ مزید پڑھیں