امریکی وزیرخارجہ

امریکہ بھی وقت کے ساتھ نئی شامی حکومت کو تسلیم کر لے گا،امریکی وزیرخارجہ

دمشق(نیوز ڈیسک)شام میں بشار حکومت ختم کرنے والے اپوزیشن گروپ ‘ھیتہ التحریر الشام’ کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا امریکہ نے مشروط عندیہ دیتے ہوئے تمام اقوام سے کہا ہے کہ وہ ایک ایسے سیاسی عمل کے لیے تعاون مزید پڑھیں

صاحبزادہ حامد رضا

پی ٹی آئی اور حکومت میں آج مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی امید ظاہرکردی جبکہ فیض حمید کے خلاف چارج شیٹ کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

جیک سلیوان

بشارالاسد نے اپنے لوگوں کے خلاف خوفناک مظالم کا ارتکاب کیا تھا،جیک سلیوان

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)بائیڈن انتظامیہ میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ بشار الاسد کے مقابلے میں کوئی بھی متبادل قابل قبول اور بہتر آپشن ہو گا۔بشارالاسد نے اپنے لوگوں کے خلاف خوفناک مظالم کا ارتکاب مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کو 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک قرار دے دیا

پشاور(نیوز ڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کو 26 نومبر کے واقعات میں برابر کی شریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے ابھی تک رابطہ نہیں ہوا، حکومت کے ریسپانس کو دیکھیں گے، حکومت مزید پڑھیں

جوبائیڈن

اقتدار کی منتقلی کیلئے شامی گروپوں سے مل کر کام کریں گے، صدربائیڈن

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ باالآخر بشار الاسد حکومت کا خاتمہ ہو چکا، نہیں جانتے کہ بشار الاسد کہاں ہیں، سنا ہے وہ ماسکو میں ہیں، بشار الاسد کو جوابدہ ہونا چاہیے۔وائٹ ہائوس میں خطاب مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت اور انتظامیہ پر برہم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق حکومت اور انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں 24 نومبر کے پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف اسلام آباد کے تاجروں کی توہین عدالت مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

پی ٹی آئی کی اس وقت حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات نہیں ہورہی ،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اس وقت حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات نہیں ہورہی، بانی پی ٹی آئی عمران خان پر اسپرے یا زہر مزید پڑھیں