بیرسٹرسیف

عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی فائنل کال حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں احتجاج کی فائنل کال کے مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

حکومت نے عوام میں رنج، غم اور نفرت پھیلائی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام میں رنج، غم اور نفرت پھیلائی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

لاہور(سپورٹس ڈیسک)حکومت کی جانب سے ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر ڈٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ مزید پڑھیں

اسد قیصر

اس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصر

پشاور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حکومت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ موجودہ حکومت کا وقت بہت محدود مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکومت کے خواب چکنا چور ہوگئے، 27 ویں ترمیم پر مولانا نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا،شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کے خواب چکنا چور ہوگئے، 27 ویں ترمیم کے خلاف مولانا فضل الرحمان کال دیں گے، مولانا نے کال دی تو ان کو لگ پتہ جائے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

27ویں آئینی ترمیم نہیں آسکے گی، بھرپور مزاحمت کریں گے، مولانا فضل الرحمن

چنیوٹ (نیوز ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں ہوں اور حکومت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،27ویں آئینی ترمیم نہیں آسکے گی، بھرپور مزاحمت کریں گے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حکومت بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی سے وفا کی سزا دے رہی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ حکومت بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی سے وفا کی سزا دے رہی ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاکہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر حکومت کا تحریری جواب جمع

کراچی(کورٹ رپورٹر)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت نے تحریری جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شفیع محمد صدیقی نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر مزید پڑھیں