پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ: فوجی عدالتوں کی سزائیں درست قرار، تینوں درخواستیں خارج

پشاور (کورٹ نیوز)پشاورہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں سے سزاؤں کو درست قرار دیتے ہوئے تینوں ملزموں کی سزائیں کالعدم قرار دینے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس فضل سبحان پر مشتمل مزید پڑھیں

آئینی بینچ سپریم کورٹ

عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔ شہری قیوم خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئینی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

جی ایچ کیو حملہ کیس’ عمران خان کی دہشتگردی دفعات خارج کرنیکی درخواست پر سماعت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دہشت گردی دفعات خارج کرنے کی درخواست سماعت جاری ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے دو دسمبر کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید پڑھیں

حافظ فرحت، شیخ امتیاز

9 مئی مقدمات،حافظ فرحت، شیخ امتیاز کی عبوری ضمانتیں خارج،دونوں عدالت سے فرار

لاہور(کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشتگردی عدالت نے راحت بیکری کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی حافظ فرحت عباس اور شیخ امتیاز محمود کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں۔ بدھ کو مزید پڑھیں

بشری بی بی

ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی بغیر وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کردی

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی کی بغیر وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر خارج کردی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے بشریٰ بی بی کی درخواست مزید پڑھیں

عمران خان

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اے ٹی سی جج خالد ارشد نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں

پرویز الہی

جناح ہاس حملہ کیس، پرویز الہی کی درخواست ضمانت قبل ازوقت ہونے پر خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوس حملہ کیس میں رہنما تحریک انصاف چودھری پرویز الہی کی درخواست ضمانت قبل از وقت قرار دے کر خارج کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سابق وزیراعلی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

آڈیو لیک کیس،آئی بی کی بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلیجنس بیورو(آئی بی )کی جانب سے بنچ پر اعتراض واپس لینے کی متفرق درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں بنچ پر اعتراض واپس مزید پڑھیں

عمران خان اور بشری بی بی

190ملین پاﺅنڈ کیس،اعظم خان سمیت 8نام ای سی ایل سے خارج، عمران خان اور بشری بی بی کا نام برقرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ کی سفارش پر 190ملین پاﺅنڈکرپشن کیس سے منسلک 8افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب کی سفارش پر نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی مزید پڑھیں

شیریں مزاری

عدالتی حکم پر شیریں مزاری نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)عدالت کے حکم پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا،ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا میمورنڈم جاری کردیا، اسلام مزید پڑھیں