متھیرا

اداکاراوں کے لباس پر وہی لوگ تنقید کرتے ہیں جو مجرا دیکھتے ہیں، متھیرا

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ و میزبان متھیرا نے کہا ہے کہ خواتین اور خصوصی طور پر اداکاراﺅں کے لباس پر وہی لوگ زیادہ تنقید کرتے ہیں جو رات کو بیٹھ کر مجرا دیکھتے ہیں یا پھر شراب نوشی کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

ایک آزاد ریاست کا قیام فلسطینی عوام کی دیرینہ خواہش ہے ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ ایک آزاد ریاست کا قیام فلسطینی عوام کی دیرینہ خواہش ہے اور اقوام متحدہ میں باضابطہ رکنیت اس تاریخی عمل میں ایک اہم قدم ہے۔ مزید پڑھیں