طوفانی بارشوں

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہو گئی ،46 زخمی

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 36 افراد جاں بحق جبکہ 46 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) کی جانب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

خیبرپختونخوا، قومی وصوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پرضمنی انتخابات 21 اپریل کوہونگے

پشاور (نیوز ڈیسک ) خیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے،اس حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ضمنی انتخابات قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے پرسپیکراورڈپٹی سپیکرخیبرپختونخوا سے جواب طلب

پشاور (کورٹ رپورٹر ) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئے

پشاور (نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا یعنی سینیٹ کی 30 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے قومی، پنجاب، اور سندھ اسمبلی میں پولنگ جاری ہوئی جبکہ خیبرپختونخوا میں صورتحال اگر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈا پور پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب

پشاور (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر منتخب ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے الیکشن کمشنر قاضی انور ایڈووکیٹ نے علی امین گنڈاپور کی کامیابی کا اعلان کیا۔ قاضی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

خیبرپختونخوا کیلئے نامزد وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری

پشاور (نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور کے خلاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں ضابطہ مزید پڑھیں

میٹرک کے امتحانات

خیبرپختونخوا،رمضان المبارک کے احترام میں میٹرک کے امتحانات18 اپریل تک ملتوی

پشاور(ایجوکیشن ڈیسک) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے مارچ میں شیڈول میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاوربورڈ کے مطابق خیبرپختونخوا میں میٹرک کے امتحانات ایک ماہ کیلئے 18 اپریل تک ملتوی کردیئے گئے ہیں جو مزید پڑھیں

سینٹ

سینٹ نے انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینٹ میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات معطل کرنے کے حوالے سے قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی جس میں کہاگیاہے کہ سکیورٹی حالات انتہائی خراب ہیں ، مختلف علاقوں میں موسم سرما انتہا پر مزید پڑھیں