وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

شہدائے اے پی ایس کی قربانی کی داستان ناقابل فراموش ہے،وزیر اعلی علی امین گنڈا پور

پشاور(نیوز ڈیسک )وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ شہدائے اے پی ایس نے قربانی کی ایک ایسی داستان رقم کی جو کبھی فراموش نہیں کی جا سکے گی۔ سانحہ آرمی پبلک سکول کی 10ویں برسی کے مزید پڑھیں