نادیہ خان

دانیال ظفر کی شخصیت ایسی ہے اسے دیکھتے ہی پیار ہوجائے، نادیہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے معروف گلوکار علی ظفر کے چھوٹے بھائی، گلوکار و اداکار دانیال ظفر کی اداکاری اور شخصیت کی تعریفوں میں پل باندھ دیے ہیں۔ ایک ٹی وی شو میں نادیہ مزید پڑھیں