انفارمیشن

امریکی اندھا دھند محصولات سے عالمی تجارت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، چینی ر یاستی کو نسل

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 2025 کی پہلی سہ ماہی میں درآمدات و برآمدات کی صورتحال سے آگاہ کرنے کے لئے ایک پریس کانفرنس کی۔ پیر کے روزچین امریکہ تجارتی صورتحال پر جنرل ایڈمنسٹریشن مزید پڑھیں

درآمدات

امریکہ کی جانب سے محصولات کی نام نہاد “باہمی مساوات” دراصل معاشی جبر  کی کارروائی ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین نے امریکہ سے تمام درآمدات پر اضافی 125 فیصد  ٹیرف عائد کر دیا ہے تاکہ امریکہ کی طرف سے چین پر عائد کردہ نام نہاد ” ریسیپروکل ٹیرف” کا جواب دیا جاسکے۔ اس کے ساتھ ہی، مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

آپ نے گھبرانا نہیں ، ٹرمپ کا معاشی بے یقینی سے دوچار امریکی شہریوں کو مشورہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کے بعد معاشی بے یقینی سے دوچار امریکیوں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے بالکل گھبرانا نہیں ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چند روز قبل مزید پڑھیں

موبائل فونز

موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں 13فیصد تک کی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر13فیصدکی کمی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری 2025تک کی مدت میں موبائل فونزکی درآمدات پرایک ارب ڈالرزرمبادلہ مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

بجلی کی پیداوار ی مشینری کی درآمد میں پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر64فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجلی کی پیداوار ی مشینری کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر64فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں بجلی کی مزید پڑھیں

چینی وزارت تجارت

امریکہ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف کا نفاذ تحفظ پسندانہ اقدام ہے، چینی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے اسٹیل اور ایلومینیم کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے حوالے سے نشاندہی کی کہ امریکی حکومت نے اسٹیل اور ایلومینیم پر درآمدی محصولات کی مزید پڑھیں

اعداد و شمار

چین میں سوشل لاجسٹکس کا مجموعی حجم 360 ٹریلین یوآن سے تجاوز کر  گیا

بیجنگ ( نیوز ڈیسک) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2024 میں  چین میں سوشل لاجسٹکس کا مجموعی حجم، یعنی معاشی آپریشن میں لاجسٹکس کی کل قیمت ، مزید پڑھیں

درآمدات  

چین  کی خدمات کی درآمدات اور برآمدات کے کل حجم  نے پہلی بار 1 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر لیا 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق، 2024 میں، خدمات میں چین کی تجارت نے  تیزی سے ترقی حاصل کی ہے  اور  خدمات کی مجموعی درآمدات  اور برآمدات  کا حجم پہلی بار 1 ٹریلین امریکی ڈالر مزید پڑھیں

چین

چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی کل مالیت 36.02 ٹریلین ہو گئی

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کےجنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں چین کی اشیاء کی مجموعی درآمدی اور برآمدی مالیت 36.02 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 5.2 فیصد مزید پڑھیں

خوردنی تیل

ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں کمی ریکارڈ

لاہور(این این آئی)ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں 25.33ملین ڈالرمالیت کاسویابین آئل درآمدکیاگیا مزید پڑھیں